پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

وفاقی وزیر داخلہ کا آج ایک اور دبنگ بیان

datetime 20  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امن اور سیاسی استحکام کے بغیر ترقیاتی منصوبے مکمل نہیں ہو سکتے، 2013میں دنیا پاکستان کوخطرناک سمجھ رہی تھی، آج کوئی پاکستان کو خطرناک قرار دینے کی جسارت نہیں کر سکتا، ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے ایف سی کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دنیا 2013 میں پاکستان کو خطرناک ملک سمجھ رہی تھی اور اس سال تک مگرمچھ کی طرح ملک کو کھانے والی دہشت گردی آج ختم ہو چکی ہے۔ امن اور سیاسی استحکام

کے بغیر ترقیاتی منصوبے مکمل نہیں ہو سکتے۔ آج کوئی پاکستان کو خطرناک ملک قرار دینے کی جسارت نہیں کر سکتا، ملک کی خاطر سیکیورٹی اداروں کے جوانوں نے جانیں قربان کیں اور شہدا کی قربانیوں سے پاکستان دنیا میں عزت اور وقار حاصل کر رہا ہے۔ پاکستان آج بہتری اور ترقی کی طرف گامزن ہے تاہم ملک کا دفاع اس کی مضبوط معیشت کے ساتھ جڑا ہوتا ہے اور مضبوط معیشت ملک کو نا قابل تسخیر ہونے کی بنیاد فراہم کرتی ہے۔ ایف سی دنیا میں امن فورسز کا حصہ بھی ہے اور بین الاقوامی ادارے اس کی خدمات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…