جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاک فضائوں میں جدید اور خوفناک لڑاکا طیاروں کی گھن گرج، کس کس ملک کے طیارے فضا میں ہیں؟

datetime 14  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد/کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک))پاکستان کے 70 ویں جشن آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کے ساتھ ساتھ ترکی اور سعودی عرب کی فضائی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ترک فضائیہ کی مشہور فضائی ٹیم ‘سولوترک اور رائل سعودی ائرفورس کی عالمی طور پر مشہور ٹیم ‘سعودی ہاکز پاکستان کی جشن آزادی خوشیوں میں پاک فضائیہ کےساتھ مل کر فضا میں رنگ بکھیررہے ہیں۔ترک اور سعودی

ٹیموں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر جشن میں شریک ہونے پر مسرت کا اظہار کیا۔ترک فضائیہ کے فرسٹ لیفٹننٹ ایمرا بائری کا کہنا تھا کہ ‘ہم پاکستان اور ترک دونوں قوموں کے درمیان برادرانہ تعلقات کے تحت جشن منائیں گے۔شو کے دوران سولو ترک کے پائلٹ پلس 9 جی سے 3 جی نیگٹیو کی حد میں طاقت ور ایف 16 سی کی مدد سے پرواز کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…