منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

جمشید دستی کی رہائی کیلئے سوشل میڈیا پر باقاعدہ آغاز، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، بہن کی حکومت سے اپیل

datetime 29  جون‬‮  2017 |

لاہور (نیوز ڈیسک)رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی رہائی کیلئے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز ، تفصیلات کے مطابق ایم این اے جمشید دستی کی رہائی کیلئے عوام نے بھی آواز اٹھانا شروع کر دی ہے۔ جمشید دستی کی رہائی کیلئے ان کی بہن نے بھی حکومت وقت سے اپیل کی ہے،

انہیں رہا کرانے کے لئے سوشل میڈیا پر بھی باقاعدہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ #FreeJamshedDasti کے نام سے ٹوئٹر پر خصوصی مہم چلائی جا رہی ہے جو ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہے جبکہ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ جمشید دستی غریب رکن قومی اسمبلی ہیں اس لیے انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…