منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم رہنما انتقال کرگئے

datetime 25  جون‬‮  2017 |

کوئٹہ (آئی این پی ) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کے برادرنسبتی اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر آغا شہباز درانی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے وہ وزیراعلیٰ بلوچستان پاکستان مسلم لیگ(ن) کے

سربراہ چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری کے برادر نسبتی اورچیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل خضدار آغا شکیل درانی کے بھائی تھے جنہیں گزشتہ روز خضدار میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…