جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

لاہور،گزشتہ شب لاپتہ ہونیوالی چار سالہ بچی کی لاش محلے دار کے گھر سے برآمد ،افسوسناک انکشافات

datetime 17  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) ہربنس پورہ کے علاقے میں گزشتہ شب لاپتہ ہونے والی چار سالہ بچی کی لاش محلے دار کے گھر سے برآمد ہو گئی، بچی کو مبینہ طور پر ہمسائے میں رہنے والے لڑکے نے قتل کیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔بچی کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ زینب گھر سے برف لینے نکلی لیکن واپس نہ آئی۔ رات بھر تلاش کرنے کے بعد پڑوسی کے گھر کا

رخ کیا تو وہاں چھت سے بچی کی لاش ملی۔ ورثاء نے الزام عائد کہ ہمسایوں کے لڑکے نے ہی بچی کو قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہے، لڑکے کے والد کو حراست میں لیکر تفتیش کی جارہی ہے۔بچی کی لاش پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے، قتل کے اصل حقائق، ملزم کی گرفتاری اور فرانزک رپورٹس آنے کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…