بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

datetime 13  جون‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری تقدیر بدلنے والا منصوبہ ہے،مکمل ہونے کے بعد یہ پورے خطے کی تقدیر بدل دے گا،ساہیوال بجلی گھر سی پیک کے تحت ریکارڈ کم وقت بننے والا پہلا منصوبہ ہے۔ لاہور میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی اور اصلاحات احسن اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کوئلے

سے چلنے والے ساہیوال بجلی گھر منصوبے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ریکارڈ کم وقت بننے والا پہلا منصوبہ ہے۔ انہوں نے کہا چین پاکستان اقتصادی راہداری تقدیر بدلنے والا منصوبہ ہے اور مکمل ہونے کے بعد یہ پورے خطے کی تقدیر بدل دے گا۔چین پاکستان میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبے کے تحت 55 ارب ڈالر کی تاریخی سرمایہ کاری کررہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…