ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فردوس عاشق اعوان،نذرگوندل جیسے لوگوں کے ذریعے کون سا انقلاب لانا ہے؟وہ سوال جو ہر کسی کے ذہن میں ہے بالاخر عمران خان نے جواب دیدیا

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ  عام انتخابات میں 900ٹکٹ جاری کرنے ہیں کیونکہ پاکستان میں صدارتی نہیں بلکہ پارلیمانی نظام جمہوریت ہے ۔اگرصدارتی نظام حکومت ہوتاتوپھرکسی کی ضرورت نہ ہوتی لیکن پارلیمانی نظام میں عام انتخابات میں میری پارٹی نے 900ٹکٹ جاری کرنے ہیں اوربڑے سیاسی گھروں کوملائے بغیریہ ممکن نہیں ہے کہ انتخابات میں کامیابی حاصل ہوسکے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں

گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ بلوچستان ،سندھ اورپنجاب کے ایسے بھی علاقے ہیں جہاں پرلوگ توآپ کے ساتھ ہوتے ہیں لیکن اگرکوئی بڑی شخصیت نہ ہوتووہاںپرانتخاب نہیں جیتاجاسکتا۔عمران خان نے کہاکہ ن لیگ پرنوازشریف بیٹھے ہیں جوکہ کرپشن کے گاڈفادرہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری ہیں جوکہ ایک کرپشن برآنڈہیں ،انہوں نے کہاکہ ان جماعتوں میں اگراچھے افراد بھی شامل ہوجائیں تووہ کرپٹ ہوجاتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…