اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

میں بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہواتھا،لیک ہونیوالی تصویر میں حسین نواز دراصل کہاں بیٹھے ہیں؟معروف صحافی کے انکشاف نے معاملے کو نیا رُخ دیدیا

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پانامالیکس کی خبرپاکستانی میڈیامیں شائع کرنے والے معروف صحافی عمرچیمہ نے کہاہے کہ میں بھی پاناماکیس کے حوالے سے جی آئی ٹی میں پیش ہوچکاہوں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے عمرچیمہ نے انکشاف کیاکہ حسین نوازکی جوتصویرلیک ہوئی ہے اس کے بارے میں کئی غلط بیاناں کی جارہی ہیں کہ حسین نوازکوتفتیش سے قبل انتظارکرایاگیا۔

عمرچیمہ نے کہاکہ جس کمرے میں حسین نوازبیٹھے ہیں وہ جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے لئے مختص کمروں میں ویٹنگ روم نہیں بلکہ تفتیشی کمرہ ہے اورحسین نوازکی تصویربھی تفتیشی کمرے کی لیک ہوئی ہے ۔اس موقع پرعمرچیمہ نے کہاکہ مجھ سے جے آئی ٹی نے جوکچھ تفتیش کی میں وہ نہیں بتائوں گالیکن ایمبولینس بلوانے اورحسین نوازکی تصویرلیک ہونے پر جے آئی ٹی کی ساکھ پراثرضرورپڑے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…