اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

ن لیگ کے صف اول کے 5رہنماؤں میں سے ایک تحریک انصاف میں شامل،فردوس عاشق اعوان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 7  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنمافردوس عاشق اعوا ن نے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے کئی اہم رہنماجلدہی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کےلئے تیاربیٹھے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے علاوہ آئندہ چندروز میں مسلم لیگ (ن) کے کئی اہم رہنمابھی ہماری جماعت میں شامل ہوجائیں گے ،جب فردوس عاشق اعوان سے پوچھاگیاکہ ان رہنمائوں میں کون کون شامل ہے جوآپ کی جماعت

کوجوائن کرے گاتوانہوں نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کے پانچ پیارے ہیں ان پانچ پیاروں میں ایک پیارابھی ان کاساتھ چھوڑکرتحریک انصاف میں شامل ہونے کااعلان کرے گا۔جب فردوس عاشق اعوا ن پرزوردیکرپوچھاگیاوہ کون ساپیاراہے توانہوں نے جواب میں کہاکہ چند روزمیں سب کے سامنے آجائےگاکہ وہ پیاراکون ہے؟ جونوازشریف کاساتھ چھوڑنے کافیصلہ کرچکاہے اورعمران خان سے ملاقات بھی ہوچکی ہے ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…