جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

نہال ہاشمی کی خالی نشت پروزیراعظم کے معاون خصوصی کوکامیاب کرایاجائے گا

datetime 4  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹرنہال ہاشمی کے سینیٹ میں استعفے کے بعد خالی ہونے والی نشت پروزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کوٹکٹ جاری کئے جانے کاامکان ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق آصف کرمانی کوسینیٹ کی نشت پرٹکٹ دینے کافیصلہ پیرتک کرلیاجائے گا۔ذرائع کے مطابق اس نشت پرکامیابی کےلئے ن لیگ سندھ کے عہدیدارلابنگ کررہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…