جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

’’میں آپ کے ساتھ آ رہا ہوں‘‘اپوزیشن کی بڑی شخصیت نے نواز شریف کو لبیک کہہ دیا

datetime 2  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افطاری پر بلائیں، شیخ رشید کے خلاف الیکشن لڑوں گا، ایم کیو ایم کے سینٹر میاں عتیق کا وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ دلچسپ مکالمہ، وزیراعظم نے کندھا تھپتھپا کر افطار ڈنر میں بلانے کا وعدہ کر لیا. تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کے پارلیمنٹ سے مشترکہ خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر ایم کیو ایم کے سینیٹر میاں عتیق اور وزیراعظم کے درمیان دلچسپ مکالمہ بھی ہوا.

وزیراعظم نواز شریف جب پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے اسمبلی ہال میں پہنچے تو وہاں ایم کیو ایمسینیـٹر میاں عتیق نے وزیراعظم سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سر کبھی افطاری پر تو بلائیں، جس پر وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آپ کو ضرور افطاری پر بلائیں گے. میاں عتیق نے وزیراعظم نواز شریف سے کہا کہ عوام کی خواہش ہے کہ شیخ رشید کے خلاف الیکشن لڑوں . اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے مسکراتے ہوئے میاں عتیق کا کندھا تھپتھپایا اور کہا کہ یہ مسلم لیگ ن ہے. واضح رہے کہ میاں عتیق اور وزیراعظم کے مکالمے کے بعد اپوزیشن کے ایوان سے واک آئوٹ کے موقع پر میاں عتیق اور ان کے پانچ ساتھیوں نے اس میں حصہ نہیں لیا جن میں رشید گورڈیل بھی شامل تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…