جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

جے آئی ٹی نے حسین نواز کو 2 گھنٹے انتظار کیوں کروایا؟ اندرپہلے سے کون شخص بیٹھا ہوا تھا؟

datetime 2  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے دو گھنٹے انتظار کروائے جانے پر شور مچا رہے ہیں، انہیں پتہ ہونا چاہئے کہ تحقیقات اسی طرح ہوتی ہیں۔ حسین نواز کو دو گھنٹے اس لئے انتظار کروایا گیا کہ

ان سے پہلے نیشنل بنک کے جو صدر سعید احمد تھے وہ جے آئی ٹی کے سامنے اندر بیٹھے ہوئے تھے، سب سے الگ الگ پوچھ گچھ ہو رہی ہے۔ سعید احمد اس کھیل کا پرانا کھلاڑی ہے اور اس کی گفتگو حسین نواز کی گفتگو سے بالکل تھی اور یہی ٹرننگ پوائنٹ ہے۔ جب تک سعید احمد سے تحقیقات مکمل ہوئیں تب تک حسین نواز باہر بیٹھے رہے اور ہونا بھی چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…