اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نوازنے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی ضدنہیں کی جوانہوں نے اچھاکیا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے
شیخ رشید احمد نے کہاکہ پاناماکیس کی جے آئی ٹی میں حسین نوازکے سامنے پیشی قابل تحسین ہے ۔انہوں نے کہاجے آئی ٹی کابائیکاٹ کرنے سے ن لیگ کانقصان ہوگا۔انہوں نے مزیدکہاکہ امکان ہے کہ ن لیگ قانون کوفالوکرے گی