جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں لرزہ خیز واقعہ،ماں نے اپنے 2بچوں کو ذبح کردیا،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کے علاقے برما میں ماں نے اپنے 2بچوں کو تیز دھار آلہ چھرے سے ذبح کردیا،ملزمہ کو گرفتارکرکے تھانے منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو تھانہ کھنہ کے علاقے برما میں ماں نے اپنے2 بچوں زیشان 7 سال اور آریان 4 سال کوتیز دھار آلہ چھری سے قتل کر ڈالا ،

واقع برما پل کے قریب آبادی میں پیش آیا ، پولیس کے مطابق خاتون فرح ناز کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے جسے گرفتار کرلیا گیا ہے ، بچوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ گرفتار ماں فرح ناز کو ویمن تھانے میں منتقل کردیا گیا پولیس بچوں کی عمر 4 اور 7 برس تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…