جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

بھارت نے اپنے گرفتار شہری شیخ نبی تک قونصلر رسائی مانگ لی

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے اسلام آباد سے گرفتارہونے والے اپنے گرفتار شہری شیخ نبی تک قونصلر رسائی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے اسلام آباد ایف ایٹ کچہری سے گرفتار ہونیوالے اپنے شہری شیخ نبی تک قونصلر رسائی مانگ لی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی سفارتخانے کی طرف سے درخواست کی گئی کہ شیخ نبی تک قونصلر رسائی دی جائے. واضح رہےکہ بھارتی شہری کو نامکمل سفری دستاویزات کی بناء پر 19 مئی کو اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری سے گرفتار کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…