پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پاک بھارت ڈپلومیسی،کینیڈامیں اہم شخصیات کی ملاقات

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

اوٹاوا(آئی این پی)کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم سے بھارت کے ہائی کمشنر مسڑوکاس سوراپ نے ملاقات کی جس میں سفارتی ذمہ داریوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، طارق عظیم نے بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کی صحت سے متعلق بھی دریافت کیا ۔جمعہ کو پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم سے بھارتی سفیر وکاس سوراپ نے ملاقات کی ۔ وکاس سوراپ کینیڈا میں بھارت کے نئے ہائی

کمشنر تعینات ہوئے ہیں ۔طارق عظیم نے وکاس سوراپ کا کینیڈا میں خیر مقدم کیا اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی صحت کے متعلق دریافت کیا ۔طارق عظیم نے وکاس سوراپ کا کینیڈا میں خیر مقدم کیا اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی صحت کے متعلق دریافت کیا ۔ ملاقات میں سفارتی ذمہ داریوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔  وکاس سوراپ نے کہا کہ 2015میں  لاہور سے گہری یادیں وابستہ ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…