جمعہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2025 

اس شخص کو ن لیگ سے نکال دیاجائے،شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)سماجی کارکن و وزیر اعلیٰ پنجاب کی اہلیہ تہمینہ درانی نے (ن) لیگ کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کو پارٹی سے نکالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا (ن) لیگ میں رہنا پارٹی کیلئے نقصان دہ ہے‘حکمران ہمارے ملازم ہیں ان سے ہم نے کام کروانا ہے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں تہمینہ درانی نے کہا کہ جاوید لطیف نے مراد سعید کی فیملی کے حوالے سے جو باتیں کیں وہ صرف ایک گھرکونہیں

پورے پختون گھرانوں کوتھپڑماراہے اور میں بھی پٹھان ہوں یہ مجھے بھی تھپڑ پڑا ہے اس لیے (ن) لیگ فوری جاوید لطیف کو پارٹی سے فارغ کر یں کیونکہ ایسی زبان استعمال کر نیوالے پارٹی کیلئے نقصان دہ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پورا یورپ ویلفیئراسٹیٹ ہے مگر کوئی بھی مسلمان ملک ایسا کیوں نہیں؟پاکستان پہلامسلم ویلفیئراسٹیٹ بنے گااس کام کومیں کر کے ہی رہوں گی حکمران ہمارے ملازم ہیں ان سے ہم نے کام کروانا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…