منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

عمران خان نا اہلی کیس۔۔ دوران سماعت نعیم الحق کیا کام کرتے رہے ؟ حیران کن خبر آگئی

datetime 16  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے دوران نعیم الحق خواب خرگوش کے مزے لیتے رہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق فیصلے کا انتظار کرتے

کرتے سو گئے جس سے وہاں موجود رہنمائوں کو بار بار تکتے رہے ۔ مسلم لیگ(ن) کے وکیل اکرم شیخ بھی وہاں موجود تھے اور انہیں سوتا دیکھ کر مسکراتے رہے الیکشن کمیشن میں موجود تمام لوگوں کی توجہ فیصلے کی بجائے نعیم الحق کی طرف ہو گئی ۔ واضح رہے کہ فیصلہ خان کے حق میں آیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…