سندھ کا گورنر انہیں بنادیاجائے،امریکی سفیر کی مبینہ تجویز کے بعداہم شخصیت کابیان بھی سامنے آگیا
کراچی(آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مندوب عبداللہ حسین ہارون نے مقامی اخبار میں چھپنے والی خبر سندھ کا نیا گورنر بنانے کے حوالے سے امریکی سفیر کی تجویز کی تردید کی ہے ،انہوں نے کہا کہ امریکی سفیر سے ملاقات ہی نہیں ہوئی، جب کچھ ہوا ہی نہیں تو مقامی اخبار… Continue 23reading سندھ کا گورنر انہیں بنادیاجائے،امریکی سفیر کی مبینہ تجویز کے بعداہم شخصیت کابیان بھی سامنے آگیا