پاکستانی شناختی کارڈ کی لوٹ سیل ،غیرملکیوں کی موجیں ہوگئیں
اسلام آباد/لاہور( این این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے قومی شناختی کارڈز کی تصدیق کا عمل دوبارہ شروع کر دیا ہے جس میں 16 ہزار سے زائد غیر ملکیوں کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نادرا کی جانب سے بنائے گئے سپیشل بورڈز نے… Continue 23reading پاکستانی شناختی کارڈ کی لوٹ سیل ،غیرملکیوں کی موجیں ہوگئیں