پاکستان کتنے سال کے اندر دنیا کے 25 ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوجائے گا!
اسلام آباد (آئی این پی) سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اﷲ خان نے کہا ہے کہ پاکستان دو سال کے اندر دنیا کے 25 ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوگا‘ عمران خان کی امریکہ میں دو مزید آف شور کمپنیاں سامنے آچکی ہیں ان کے گرد گھیرہ تنگ ہوچکا ہے۔ منگل کو پارلیمنٹ… Continue 23reading پاکستان کتنے سال کے اندر دنیا کے 25 ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوجائے گا!