پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نےنجی ٹی وی پروگرام میں یہ کیا کہہ دیا کہ میزبان حیران رہ گئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار لطیف خان کھوسہ کی زبان پھسل گئی اور وہ بے دھیانی میں یہ کہہ گئے کہ گلی گلی میں شور ہے آصف زرداری چور ہے۔سردار لطیف خان کھوسہ سے ایک نجی ٹی وی کے اینکر نے سوال کیا… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نےنجی ٹی وی پروگرام میں یہ کیا کہہ دیا کہ میزبان حیران رہ گئے