بھارتی ڈیفنس سسٹم کو تہس نہس کردینے والے پاکستانی میزائل کا نام ابابیل کیوں رکھا گیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میزائل ڈیفنس سسٹم کی دھجیاں اڑا دینے والے پاکستانی میزائل ابابیل کا نام ابابیل کیوں رکھا گیا؟یہ سوال بہت سے پاکستانیوں کے ذہن میں ہے۔ ابابیل ایک ننھے پرندے کا نام ہے جس کا ذکر قرآن پاک کی سورہ فیل میں آیا ہے۔ جس کے مطابق کس طرح ابرہہ کی ہاتھیوں کی… Continue 23reading بھارتی ڈیفنس سسٹم کو تہس نہس کردینے والے پاکستانی میزائل کا نام ابابیل کیوں رکھا گیا؟