پاکستان کا خانہ کعبہ کے تحفظ کے بارے میں ایسا اعلان کہ مقامات مقدسہ کی جانب کسی کو آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت بھی نہیں ہوگی
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ آپریشن ضرب عضب ملک سے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گا،موثراقدامات کے نتیجے میں ملک میں دہشتگردی پر بڑی حد تک قابو پا لیاگیا ہے،تحریک انصاف نے خیرات اورچندے کی رقم سے مختلف ملکوں میں سرمایہ کاری کررکھی ہے۔ انٹر ویو کے… Continue 23reading پاکستان کا خانہ کعبہ کے تحفظ کے بارے میں ایسا اعلان کہ مقامات مقدسہ کی جانب کسی کو آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت بھی نہیں ہوگی