’’سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئیں ‘‘ حکومت پاکستان نے کیا شاندار اعلان کردیا ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلوے نے درجہ چہارم کے ملازمین کو درپیش رہائشی مشکلات کے پیش نظر ملک کے مختلف شہروں میں فلیٹس کی تعمیر کا منصوبہ شروع کر دیا ہے جس پر کروڑوں روپے کی لاگت آئے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منصوبہ کے تحت لاہور، کراچی اور ناروال میں 180 فلیٹس تعمیر… Continue 23reading ’’سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئیں ‘‘ حکومت پاکستان نے کیا شاندار اعلان کردیا ؟