عمران خان پرجاوید ہاشمی کے الزامات ،گھر کے بھیدی نے لنکاڈھادی،وزیراعظم کے مشیرکامطالبہ بھی سامنے آگیا
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان جاوید ہاشمی کے الزامات کا جواب دیں،ٹیسٹ کرانے میں کوئی حرج نہیں۔ پیرکو اپنے بیان میں آصف کرمانی نے کہا کہ عمران خان جاوید ہاشمی کے الزامات کا جواب دیں،گھر کے بیدی نے لنکا ڈھا دی،ٹیسٹ کرانے میں کوئی حرج… Continue 23reading عمران خان پرجاوید ہاشمی کے الزامات ،گھر کے بھیدی نے لنکاڈھادی،وزیراعظم کے مشیرکامطالبہ بھی سامنے آگیا