پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر
کراچی(آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ نہ رک سکا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 49 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرنے میں کامیاب رہا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج بلندیوں کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ سال کے آغاز پر ہی جہاں سٹاک مارکیٹ نے 48 ہزار… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر