پاکستان انگریز کے قانون کیلئے نہیں شریعت محمد ی کے نفاذ کیلئے بنایا گیا تھا
لاہور (آئی این پی ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ پاکستان انگریز کے قانون کیلئے نہیں شریعت محمد ی کے نفاذ کیلئے بنایا گیا تھا ،ہمارے آباؤ اجداد نے لاکھوں جانوں کی قربانی نظام مصطفی ؐ کیلئے دی تھی اور ہم اپنے بڑوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں… Continue 23reading پاکستان انگریز کے قانون کیلئے نہیں شریعت محمد ی کے نفاذ کیلئے بنایا گیا تھا