پانامہ کیس پر اگر انصاف نہ ہوا تو ۔۔۔! شیخ رشید نے اب تک کی سب سے خطرناک پیش گوئی کردی
اسلام آباد (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کرپشن کے راستے میں دیوار چین ہے، پانامہ کیس پر اگر انصاف نہ ہوا تو ملک میں خانہ جنگی شروع ہوجائیگی ،امید ہے عدالت سے انصاف کا علم بلند ہوگا،حکومت نے موٹر وے ، ایئرپورٹ اور… Continue 23reading پانامہ کیس پر اگر انصاف نہ ہوا تو ۔۔۔! شیخ رشید نے اب تک کی سب سے خطرناک پیش گوئی کردی