جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

دو اہم شہروں میں درجہ حرارت منفی 10تک گرگیا ،پاکستان کے 9اہم علاقوں میں مزید بارشیں،محکمہ موسمیات نے خبرسنادی

datetime 9  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )ملک کے بالائی حصوں میں کڑاکے کی سردی،اسکردو میں پارہ منفی بارہ،کوئٹہ میں منفی دس تک گرگیا۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے چند روز سندھ اور بلوچستان کے دیگرعلاقے بھی سرد ہواوں کی زد میں آجائیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرگیا۔

سب سے زیادہ سردی اسکرود میں رہی جہاں پارہ منفی بارہ تک گرگیا۔ کوئٹہ میں منفی دس، قلات میں منفی نو، کالام منفی آٹھ، دالبندین، گوپس منفی چھ، پارا چنار، استور منفی پانچ، مالم جبہ، ہنزہ، مری، راولاکوٹ منفی چار، بگروٹ، دیر منفی تین، کاکول، گلگت، دروش میں منفی دو ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویڑن، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…