اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

جنیدجمشید کی نمازجنازہ کافیصلہ اس کام سے قبل نہیں ہوسکتا۔۔اہل خانہ نے حقیقت بتادی

datetime 8  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈ یسک)معروف اسلامی سکالرجنید جمشید اور ان کی اہلیہ گذشتہ روز پی آئی اے کے بد قسمت طیارے میں سوار ہوکرشہیدہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افرادکی لاشیں اسلام آبادمیں پمزاسلام آبادمنتقل کردی گئی ہیں اوراس ہسپتال میں ان لاشوں کی شناخت کی جائے گی ۔

جنید جمشید کے اہل خانہ نے بتایاکہ جنید جمشید کاجنازہ کاابھی وقت طے نہیں کیاگیاہے ،ان کاکہناتھاکہ ابھی ہسپتال میں لاشوں کی شناخت کاکام جاری ہے اورجب ہی جنید جمشید اورانکی اہلیہ کی لاشیں ہمارے حوالے کی جائیں گی اس کےبعد نمازجنازہ اعلان کیاجائے گا۔ادھرہسپتال کے ذرائع نے بتایاکہ طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افرادکی لاشیں جھلس گئی ہیں جس کی وجہ سے ان افرادکاڈی این اے ٹیسٹ کرکے شناخت کی جائے گی اوراس کے بعد جنید جمشید اورانکی اہلیہ کی لاش بھی لواحقین کے حوالے کردی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…