اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

حوصلہ رکھیں ۔۔صبر کریں، ہم اس گھڑی میںبھی آپ کے ساتھ ہیں۔۔ چین نے پاکستان کے زخموں پر مرہم رکھ دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی )چین نے بدھ کو پاکستان میں طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں سے دلی اظہار تعزیت کیا ہے۔وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے معمول کی پریس بریفنگ میں متعلقہ خاندانوں سے اس سانحے پر دلی اظہار تعزیت کیا۔پاکستان کی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کا مسافر بردار طیارہ جس میں ایک چینی باشندے سمیت 48افراد سوار تھے،بدھ کو ملک کے شمال مغربی حویلیاں کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا،اس حادثے میں کوئی بھی زندہ نہیں بچا ہے۔لائیو نے کہاکہ چین کی عوام اس افسوس ناک موقع پرپوری طرح پاکستانی عوام کے ساتھ ہے۔ترجمان نے کہاکہ چین کی وزارت خارجہ اور پاکستان میں چین کے سفارتخانے نے حادثے میں ہلاک ہونے والے چینی باشندے کی شناخت کی تصدیق کی ہے اور اس کے خاندان کی مدد کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…