ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

قطر سے آئےشہزادے بھی پاکستان میں حادثے کا شکار ۔۔۔تشویشناک خبر

datetime 8  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر سے آئے شاہی خاندان کو حادثہ پیش آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تھل کے نزدیکی علاقہ اوبھل میں تلور کے شکار کے دوران قطری شہزادے کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ گاڑی الٹنے کے نتیجے میں محمد بن ابو فہد، محمد بن خطیب زخمی ہو گئے جنہیں آر ایچ سی حیدرآبادتھل میں ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیے جھنگ منتقل کر دیا گیا ۔ یادش بخیر کہ قطر کا شاہی خانداان تلور کا شکار کھیلنے پاکستان آیا ہوا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…