اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن, صوبائی رہنما خان نوید اختر خان سمیت 43کارکنوں اور ممبران گرفتار

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ(آن لائن ) شیخوپورہ اور گردونواح میں شیخوپورہ پولیس کا پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن صوبائی رہنما خان نوید اختر خان سمیت 43کارکنوں اور ممبران کو گرفتار کر کے ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ بجھوادیا گیا ہے جہاں جیل سپر ٹنڈنٹ امتیاز احمد بھلی نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو فوری طور ساہیوال جیل بجھوادیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک کی شفارش ہے ڈی سی او ارقم طارق نے پی ٹی آئی کے پکڑے جانیوالے تمام کارکنوں کے خلاف 14 روز کیلئے 3ایم پی او 1960ایکٹ کے تحت نظر بندی کے آرڈر جاری کر دیئے ہیں تاہم ضلعی عہدیدار کنور عمران سعید ،فیص الرسول گجر ،ابو بکر مشتاق ورک ،حافظ مدثر مصطفی ،اقبال گوپے راء وغیر ہ پولیس کا چکما دے کر اسلام آباد بنی گالہ عمران خان کے پاس پہنچنے میں کامیاب ہو گئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…