کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ کے بڑے سائیں قائم علی شاہ کی جگہ لینے والے چھوٹے شاہ جی مراد علی شاہ ویسے تو وزارت اعلیٰ سنبھالنے کے بعد سے ہی خاصے متحرک ہیں تاہم آج تو انہوں نے کمال ہی کردیا۔ وائٹ شرٹ، پرپل ٹائی اور بلیو سوٹ زیب تن کئے مراد علی شاہ نے وہ کر دکھایا جو آٹھ سال میں نہ ہوا،وزیر اعلیٰ سندھ صوبائی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے وقت سے چالیس منٹ پہلے ہی پہنچ گئے، جب وہ ایوان میں داخل ہوئے ابھی گھڑی میں دس بجنے میں چالیس منٹ باقی تھے یوں انہوں نے آٹھ سالہ تاریخ کا نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا۔وزیراعلی کی آمد کے ساتھ ہی پچپن اراکین بھی اسمبلی پہنچ گئے اور سندھ کی آٹھ سالہ پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار کورم وقت سے پہلے مکمل ہوگیا
وائٹ شرٹ، پرپل ٹائی اور بلیو سوٹ زیب تن کئے سند ھ اسمبلی میں ایک شخص کی آمد ۔۔ دیکھتے ہی سب حیران رہ گئے ۔۔ وجہ کیا تھی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
محمد بوٹا انجم
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
آزاد کشمیر سے متعلق بیان دینے پر پی ٹی آئی نے سینیٹر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
کہیں موسم گرم تو کہیں بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی آگئی
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
فیفا ورلڈکپ 2034 کیلیے پاکستان کا 4 لاکھ تربیت یافتہ کارکن بیرونِ ملک بھیجنے کا منصوبہ
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی خاتون سے بدسلوکی، ویڈیو وائرل ہوگئی



















































