جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

اہم سیاسی شخصیت کے گھر میں سوگ طاری, فائرنگ سے بھانجا جاں بحق

datetime 15  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد کے علاقے سیکٹر ایف ٹین تھری میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں، جاں بحق شخص سابق چیئرمین سینیٹ میاں محمد سومرو کا بھانجا بتایا جاتا ہے۔ اسلام آباد کے مصروف ترین سیکٹر ایف ٹین تھری میں دو پراپرٹی ڈیلر گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ، جاں بحق شخص کی شناخت ملک فہد کے نام سے ہوئی جو کہ سابق چئیرمین سینیٹ کا بھانجا بتایا جاتا ہے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے پمز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔ فائرنگ سے جاں بحق ملک فہد کی ابتدائی پوسٹمارٹم تیار ہوگئی ، رپورٹ کے مطابق مقتول کے سراورکمرمیں گولیاں ماری گئیں ، سر میں لگنے والی گولیاں جان لیوا ثابت ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑے کی وجہ اب تک معلوم نہیں کی جاسکی۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…