پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

غلام مصطفی کھر اور چودھری اعتزاز احسن کی کالاباغ ڈیم کی حمایت،حکومت نے اپنا موقف بھی واضح کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015 |

نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئیے،وہ آج پرویز مشرف کی ذبان بول رہے ہیں ،عمران خان14 انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں،وہ ماضی میں انتخابات میں ہارے ہیں اور حال ہی میں 122 کا نتیجہ سب کے سامنے ہے،لاہور کی شکست کے بعد عمران خان کا نام شکست خان رکھ دینا چاہئیے،انہوں نے کہا کہ عمران خان آج بھی شوکت خانم اسپتال کے نام پر فنڈ جمع کر کے ہڑپ کرجاتے ہیں،وہ آج نوازشریف کو گالیاں دیتے ہیں اور نوازشریف عمران خان کو ہدایت ملنے کی دعا کرتا ہیں،سندھ میں پیپلزپارٹی کی لگیوں کے ساتھ ذیادتیوں کے سوال پر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ ہم جمہوری لوگ ہیں جو بھی اقدام اٹھائیں گے وہ آئین اور قانون کے مطابق ہوگا،انہوں نے کہا کہ میاں نوازشریف کو جب گزشتہ2 ادوار میں اقتدار ملا تو اس وقت بھی حالات خراب تھے اور ڈھائی سال قبل 1997۔1990 والی صورتھال تھی،تاہم بہت حکمت عملی سے حالات کو کنٹرول کیا ہے،گزشتہ 5 سالوں کی حکومت میں کراچی میں9 ہزار لوگ قتل ہوئے ،ہم نے ٹارگٹ کلنگ سمیت اغواءبرائے تاوان بھتہ خوری اور اسٹریٹ کرائم کا خاتمہ کیا ہے،ماضی میں کراچی میں بچے اسکول جانے سے ڈرتے تھے اب ایسا نہیں ہے کراچی کی روشنیاں بحال ہورہی ہیں،انہوں نے کہا کہ جب تک مقاصد حاصل نہیں ہوتے کراچی میں آپریشن جاری رہے گا،پارٹی کے اندرون اختلافات اور کارکنان کراچی میں پارٹی کارکنان کے احتجاج کے سوال پر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ جن لوگوں نے اپنے مسائل کے حل کے لئیے نعرے لگائے ،وہ ان لوگوں کے حوصلے کی تعریف کرتے ہیں،سیاسی جماعتوں کا حسن یہی ہے کہ ہر کسی کو بات کرنے کی مکمل آزادی ہے،اپنی وزارت چھوڑنے کے سوال پر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ ان سے منسوب جو بیان چینل پر جاری کیا گیا وہ باتیں بہت سے لوگ کرچکے ہیں ان کا یہ انٹرویو 10 اگست کو لیا گیا تھا اور14 اگست کو جاری کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…