منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

مشاہداللہ کے 3 بھائی پی آئی اے کے اسٹیشن منیجر تعینات

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فوج کے خلاف بیان دینے والے مسلم لیگ(ن)کے سینئررہنما سینیٹرمشاہداللہ کی وفاقی وزارت کی قربانی کے بدلے ان کے تینوں بھائیوں کواہم ممالک میں پی آئی اے کے اسٹیشن منیجر تعینات کر دیاگیا۔مشاہداللہ نے کچھ عرصہ قبل فوج کے خلاف بیان دیاجس پر عسکری قیادت کے سخت ردعمل کے باعث وزیراعظم نوازشریف نے ان سے وفاقی وزارت کا قلمدان واپس لے لیا، وزارت کی قربانی کے بدلے میں مشاہداللہ کے بھائی راشداللہ کو نیویارک، ساجداللہ کو لندن اورمطیع اللہ کو پیرس میں پی آئی اے کا اسٹیشن منیجر تعینات کر دیاگیا۔ وزیراعظم جنرل اسمبلی میں خطاب کیلئے براستہ
لندن امریکا جانے لگے تو لندن میں ان کا استقبال مشاہداللہ نے اپنے بھائی ساجداللہ کے ساتھ کیا۔ وزیراعظم کی آمد پر مشاہد اللہ نے اپنے بھائی کا ان سے خصوصی تعارف بھی کروایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…