جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

نیشنل پاور کنسٹریکشن کارپوریشن کی نجکاری ، سعودی کمپنی نے ڈھائی ارب روپے میں خرید لیا

datetime 11  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیشنل پاور کنسٹریکشن کارپوریشن کو سعودی کمپنی منصور المسعد نے تقربائی ڈھائی ارب روپے کی بولی دیکرخرید لیا ، نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق این پی سی سی کے 88فیصد شیئرز کو فروخت کیا گیا ہے ، چیئرمین نجکاری کمیشن محمد ذبیر کا کہنا ہے کہ اگلے 6 ماہ میں پی آئی اے اور اسٹیل مل کی بھی نجکاری کر دی جائے گی ،  واضح رہے کہ کچھ دن پہلے وفاقی کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں این پی سی سی کے حکومتی حصص کو فروخت کرنے کی منظوری دی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…