منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی گھریلو جھگڑا،فائرنگ سے نوجوان ہلاک ،2خواتین زخمی

datetime 29  مئی‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے نیو کراچی میں گھریلوجھگڑے پر فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک جبکہ 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق نیو کراچی میں انڈہ موڑ کے قریب 2 خاندان آپس میں لڑ پڑے، جس پر فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان اصغر علی جاں بحق جبکہ حاجرہ خاتون اور فریدہ خاتون زخمی ہوگئیں۔زخمی ہونے والی خواتین اور نوجوان کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ فائرنگ کرنے والا شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…