اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر دبئی سے آنے والی پرواز کے مسافروں میں جھگڑا ہو گیا۔ بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد سے پر دبئی سے آنے والی نجی پرواز ای کے 152 صبح 8 بجے اسلام آباد پہنچی۔ مسافروں کے مطابق جھگڑا ایف آئی اے امیگریشن کی بد انتظامی کے باعث پیش آیا، ایئر پورٹ پہنچنے پر ایف آئی اے امیگریشن کے ایک افسر نے مسافروں کی لمبی لائنوں کو توڑ دیا جس کے بعد مسافروں میں تکرا رشروع ہو گئی اور مسافر آپس میں دست و گریباں ہو گئے۔ انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر معاملہ رفع دفع کرا دیا۔
اسلام آباد :دبئی سے آنے والی پرواز کے مسافروں میں جھگڑا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان



















































