اتوار‬‮ ، 30 جون‬‮ 2024 

بینظیرقتل کیس میں بابراعوان اوررحمن ملک کو شامل تفتیش کیاجائے،ذوالفقارمرزا

datetime 11  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہنا ہے کہ بے نظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات میں رحمٰن ملک اور بابر اعوان کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کی تصدیق کرتا ہوں جو سندھ حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے ہوئے۔ایک انٹرویو میں ڈاکٹرذوالفقارمرزا نے کہاکہ پی پی کے وزرا محترمہ کے نام پر لاکھوں کے عوض سرکاری نوکریاں فروخت کر کے ان کے خون سے غداری کر رہے ہیں اور افسوس کی بات یہ بھی ہے کہ لوٹ مار کرنے والوں کو ان کے مقدمے کی پیروی کرنے کا بھی وقت نہیں۔ بلاول پارٹی کو اپنی والدہ کی طرح چلانا چاہتے ہیں مگر مفاد پرستوں کو یہ ہر گز گوارا نہیں۔



کالم



کام یاب اور کم کام یاب


’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…