پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

datetime 11  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے طویل مشاورت کے بعد سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔

 وزیراعظم کی زیرصدارت  مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں  سینیٹ انتخابات کے لئے موصول ہونے والی 172 درخواستوں میں سے  منتخب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق  پنجاب سے جنرل (ر)عبدالقیوم، مشاہد اللہ خان، ڈاکٹرغوث نیازی، بیگم نجمہ حمید، کرن ڈار، نہال ہاشمی، چوہدری تنویر، آصف کرمانی اور پروفیسر ساجد میر کو ٹکٹ دیئے گئے ۔

سینیٹ انتخابات کے لئے اسلام آباد سے راحیلہ مگسی اور اقبال ظفر جھگڑا جب کہ  سندھ سے ظفر علی شاہ اور خیبرپختونخوا سے صلاح الدین ترمزی اور صابر شاہ کوٹکٹ دیا گیا ۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…