ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت کے پاس بجلی کے کارخانے لگانے کے پیسے نہیں، وزیراعظم

datetime 11  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنیوٹ: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس پیسے ہوتے تو ملک میں بجلی کے کارخانے لگ رہے ہوتے اس لئے ملکی ترقی کے لئے حکومت نے چین کے ساتھ تعاون کا ہاتھ بڑھایا۔

چنیوٹ کے علاقے رجوعہ میں معدنی ذخائر منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت کو امن و امان، بجلی اور گیس بحران جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے تاہم پاکستان کو پرامن بنانے کے لیے دن رات کوشش کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ملک میں تعلیم، صحت اور موٹرویز کا جال بچھانا چاہتی ہے جب کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مکمل خاتمے کے لئے بھی کوششیں  کر ہی ہے، ہم ہمت ہارنے والے نہیں اور 3 سال میں بجلی اور گیس لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…