ایشیائی ترقیاتی بینک سے ملنے والی 30لاکھ ڈالرگرانٹ کے غلط استعمال کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک سے ملنے والی 30لاکھ ڈالرگرانٹ کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔منگل کو پی اے سی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبرکی زیرصدارت منعقد ہوا جس میںپی اے سی میں این ڈی ایم اے آڈٹ رپورٹ 2023-24ء کا جائزہ لیا گیا۔ آڈٹ حکام کے مطابق این ڈی ایم اے… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک سے ملنے والی 30لاکھ ڈالرگرانٹ کے غلط استعمال کا انکشاف







































