بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا’حکومت نے الرٹ جاری کردیا
جلالپورپیروالا(این این آئی)بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا جس کے بعد حکومت نے الرٹ جاری کردیا۔دریائے ستلج میں ہریکے ڈاؤن اسٹریم اور فیروزپور ڈاؤن اسٹریم میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔دوسری جانب دریائے چناب اور راوی بپھرنے سے ملتان کی تحصیل… Continue 23reading بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا’حکومت نے الرٹ جاری کردیا







































