ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

اہلکار دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے اور بیٹی کو گھسیٹ کر لے گئے، شیریں مزاری

datetime 20  اگست‬‮  2023

اہلکار دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے اور بیٹی کو گھسیٹ کر لے گئے، شیریں مزاری

اسلا م آباد (نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے اور بیٹی ایمان مزاری کو گھسیٹ کر ساتھ لے گئے۔ اسلام آباد کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری کا کہنا تھا ایمان کی گرفتاری کے لیے اہلکار گیٹ پھلانگ کر… Continue 23reading اہلکار دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے اور بیٹی کو گھسیٹ کر لے گئے، شیریں مزاری

اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

datetime 20  اگست‬‮  2023

اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسد عمر کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ دوسری جانب ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق اسد عمر سے پوچھ گچھ کی گئی ہے، باضابطہ گرفتار نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق اسد عمر سے… Continue 23reading اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

110 سالہ عبد الحنان اور 55 سالہ دلبر کی شادی، 4 روز بعد ہی دلہا دلہن جدا

datetime 20  اگست‬‮  2023

110 سالہ عبد الحنان اور 55 سالہ دلبر کی شادی، 4 روز بعد ہی دلہا دلہن جدا

اسلا م آباد (نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں 110 سالہ عبد الحنان اور 55 سالہ دلبر کے درمیان شادی کے 4 روز بعد ہی جدائی ہو گئی۔چند روز قبل 110 سالہ بابا عبد الحنان سواتی نے 55 سالہ دلبر بی بی سے چوتھی شادی کی تھی، عبد الحنان کے نکاح کی تقریب مقامی مسجد… Continue 23reading 110 سالہ عبد الحنان اور 55 سالہ دلبر کی شادی، 4 روز بعد ہی دلہا دلہن جدا

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا صفایا کردیں گے، پرویز خٹک

datetime 20  اگست‬‮  2023

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا صفایا کردیں گے، پرویز خٹک

نوشہرہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی)کے سربراہ پرویز خٹک نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا صفایا کر دیں گے،چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو گمراہ کیاتمیز نہیں سکھائی،سیاسی کارکنوں کی تربیت کرنا قائد کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا صفایا کردیں گے، پرویز خٹک

نواز شریف سے ملاقات کیلئے شہباز شریف لندن روانہ

datetime 20  اگست‬‮  2023

نواز شریف سے ملاقات کیلئے شہباز شریف لندن روانہ

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف لندن روانہ ہو گئے۔شہباز شریف غیر ملکی لائنز کی پرواز کیو آر 629 سے لاہور سے براستہ دوحہ لندن روانہ ہوئے ۔شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز بھی ان کے ہمراہ لندن روانہ ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم… Continue 23reading نواز شریف سے ملاقات کیلئے شہباز شریف لندن روانہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور

datetime 20  اگست‬‮  2023

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات اب سبزیوں پر بھی آنا شروع ہو گئے ہیں، روز مرہ استعمال ہونے والی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ فیصل آباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا۔… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور

کراچی سے اسلام آباد جانے والی کوچ کو خوفناک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت18افراد جاں بحق

datetime 20  اگست‬‮  2023

کراچی سے اسلام آباد جانے والی کوچ کو خوفناک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت18افراد جاں بحق

مکوآنہ(این این آئی )کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں آتشزدگی سے 16 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہو گئے۔حادثے سے متعلق بات کرتے ہوئے ڈی پی او ڈاکٹر فہد نے بتایا کہ 18 لاشیں نکال لی گئی ہیں، حادثے… Continue 23reading کراچی سے اسلام آباد جانے والی کوچ کو خوفناک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت18افراد جاں بحق

اسحاق ڈار نے سرکاری قرض میں 18 ہزار ارب اضافے کی وجوہات بتادیں

datetime 19  اگست‬‮  2023

اسحاق ڈار نے سرکاری قرض میں 18 ہزار ارب اضافے کی وجوہات بتادیں

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سرکاری قرض میں ساڑھے 18 ہزار ارب کے اضافے کی وجوہات تفصیل سے بتادیں۔ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اپریل 2022 سے اگست 2023 کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ حکومت کے دوران سرکاری قرض میں اضافے کی وضاحت دی۔انہوں نے کہا کہ پی… Continue 23reading اسحاق ڈار نے سرکاری قرض میں 18 ہزار ارب اضافے کی وجوہات بتادیں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس ڈی لسٹ کر دیا

datetime 19  اگست‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس ڈی لسٹ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس ڈی لسٹ کر دیا۔اعلامیے کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی پر پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس ڈی لسٹ کیا گیا۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس کی 22 اگست کو سماعت ہونا… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس ڈی لسٹ کر دیا

1 14 15 16 17 18 19 20 21