جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور

datetime 20  اگست‬‮  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات اب سبزیوں پر بھی آنا شروع ہو گئے ہیں، روز مرہ استعمال ہونے والی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔

فیصل آباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا۔

مارکیٹ میں پیاز 90، آلو160، شملہ مرچ 240، ٹماٹڑ 240 جبکہ بھنڈی 150 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔

دوسری جانب دکانداروں کا کہنا ہے کہ پٹرول کی وجہ سے کرایوں میں اضافہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے سبزیوں کے ریٹ بڑھانے پڑے ہیں۔ادھر شہری سبزیوں کے ریٹ کم کر کے عام آدمی کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…