جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف سے ملاقات کیلئے شہباز شریف لندن روانہ

datetime 20  اگست‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف لندن روانہ ہو گئے۔شہباز شریف غیر ملکی لائنز کی پرواز کیو آر 629 سے لاہور سے براستہ دوحہ لندن روانہ ہوئے ۔شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز بھی ان کے ہمراہ لندن روانہ ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف لندن دورے کے دوران اپنے بڑے بھائی اور پارٹی قائد نواز شریف سے اہم ترین ملاقات کریں گے ۔ شہباز شریف کی نواز شریف سے ون آن ون ملاقات کے علاوہ پارٹی کے دیگر اہم رہنمائوں کے ہمراہ بھی ملاقاتیں ہوں گی۔

لندن میں موجود سابق وفاقی وزرا ء بھی نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں شریک ہوں گے۔نواز شریف ، شہباز شریف اور پارٹی رہنمائوں کی ملاقاتوں میں نواز شریف کی وطن واپسی کے اہم ترین موضوع پر گفتگو ہو گی۔ ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کی لیگل ٹیم کی شرکت بھی متوقع ہے جو مختلف قانونی پہلوئوں پر بریفنگ دے گی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…