اسلام آباد( نیوزڈیسک) پاکستان بھر میں عوام بجلی کے بلوں میں ہوشربااضافے کارونا رورہے ہیں، لوگوں کا دعویٰ ہے کہ ان کے لیے دووقت کا کھانا مشکل ہوگیا، پہلے ہی قسطیں کروا کر بل جمع کروارہے تھے لیکن اب قسط دینا بھی مشکل دکھائی دیتا ہے لیکن ایسے میں سینئر صحافی حامد میر نے قوم کوخبردار کیا ہے کہ ” ستمبر میں بجلی کی قیمت 90 روپے فی یونٹ ہو جائے گی“۔
روک سکو تو روک لو، ستمبر میں بجلی کی قیمت 90 روپے فی یونٹ ہو جائے گی pic.twitter.com/RKC7gk9zyC
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) August 28, 2023